تیتاس رانادیپ سدھو (پیدائش: 29 ستمبر 2004ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں بھارتی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم اور بنگال کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] وہ 2023ء انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ تھیں اور فائنل میں انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [2] سادھو نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 24 ستمبر 2023ء کو بنگلہ دیش کے خلاف 2022ء کے ایشین گیمز میں کیا۔ [3] اسی ٹورنامنٹ میں، اس نے سری لنکا کے خلاف گولڈ میڈل میچ میں باؤلر کی حیثیت سے اہم کردار ادا کیا جو بھارت نے جیتا تھا۔ [4]

تیتاس سادھو
ذاتی معلومات
مکمل نامتیتاس رانادیپ سدھو
پیدائش (2004-09-29) 29 ستمبر 2004 (عمر 20 برس)
چنچرا, مغربی بنگال, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 2)24 ستمبر 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2025 ستمبر 2023  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021–تاحالبنگال
2023–تاحالدہلی کیپیٹلز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اکتوبر 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Titas Sadhu Profile - Cricket Player India | Stats, Records, Video". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2023-10-01.
  2. "WPL Player Profile". Delhi Capitals (انگریزی میں). Archived from the original on 2023-10-11. Retrieved 2023-10-01.
  3. Razzaqui, Samreen (25 ستمبر 2023). "Asian Games, Cricket: Titas Sadhu steps up to fill a void and help her team win gold". Scroll.in (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-10-01.
  4. "Asian Games 2023: Who is Titas Sadhu, Pacer From West Bengal Who Shined In Indias Gold Medal Final Match Against Sri Lanka". Zee News (انگریزی میں). Retrieved 2023-10-01.