یاووز سلطان سلیم پل
(تیسرا باسفورس پل سے رجوع مکرر)
یاووز سلطان سلیم پل (انگریزی: Yavuz Sultan Selim Bridge) (ترکی زبان: Yavuz Sultan Selim Köprüsü) آبنائے باسفورس پر ریل اور گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے استنبول، ترکی میں ایک پل ہے جو پہلے سے موجود دو پلوں کے شمال میں واقع ہے۔ ابتدا میں اس کا نام تیسرا باسفورس پل تھا، پہلا پل باسفورس پل اور دوسرا فاتح سلطان محمد پل تھا تاہم بعد میں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ یہ آبنائے باسفورس کے بحیرہ اسود میں داخلے کے قریب ہے۔ یورپی طرف یہ سارییر میں غریبچے اور ایشیائی طرف میں یہ بیکوز میں پویرازکوئے کے مقام پر ہے۔ [2]
یاووز سلطان سلیم پل Yavuz Sultan Selim Bridge | |
---|---|
یاووز سلطان سلیم پل، ستمبر 2016 | |
سرکاری نام | یاووز سلطان سلیم پل |
دیگر نام | تسرا باسفورس پل |
برائے | 8 لین کی موٹروے اور 1 ڈبل ٹریک ریلوے |
پار | آبنائے باسفورس |
مقام | استنبول |
دیکھ بھال | İçtaş Astaldi |
نقشہ نویس | Jean-François Klein Michel Virlogeux T Engineering |
طرز | Hybrid cable-stayed، suspension bridge |
کل لمبائی | 2,164 میٹر (7,100 فٹ)[1] |
چوڑائی | 58.4 میٹر (192 فٹ)[1] |
اونچائی | 322+میٹر (1,056+فٹ)[1] |
طویل ترین | 1,408 میٹر (4,619 فٹ)[1] |
آغاز تعمیر | 2013 |
تعمیر کی لاگت | 4.5 بلین TRY |
افتتاح | 26 اگست 2016 |
چنگی | $3.00 |
Followed by | فاتح سلطان محمد پل |
متناسقات | 41°12′10″N 29°06′42″E / 41.2029°N 29.1116°E |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت
- ↑ "Turkey Unveils Route for Istanbul's Third Bridge"۔ Anatolian Agency۔ 29 اپریل 2010۔ 19 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ