تیمپلہوف-شونیبرگ
تیمپلہوف-شونیبرگ (انگریزی: Tempelhof-Schöneberg) (جرمن تلفظ: [ˈtɛmpl̩hoːf ˈʃøːnəˌbɛʁk]) برلن کا ساتواں بورو ہے، جو 2001ء میں تیمپلہوف اور شونیبرگ کے سابقہ بورو کو ملا کر تشکیل دیا گیا تھا۔
بورو - برلن | |
Ullsteinhaus | |
متناسقات: 52°28′N 13°23′E / 52.467°N 13.383°E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | برلن |
شہر | برلن |
ذیلی تقسیم | 6 محلے |
حکومت | |
• بورو میئر | Jörn Oltmann (Greens) |
رقبہ | |
• کل | 53.09 کلومیٹر2 (20.5 میل مربع) |
آبادی (2020-12-31)[1] | |
• کل | 349,539 |
• کثافت | 6,600/کلومیٹر2 (17,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | B |
ویب سائٹ | Official website |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Einwohnerinnen und Einwohner im Land Berlin am 31. Dezember 2020" (PDF)۔ Amt für Statistik Berlin-Brandenburg۔ فروری 2021۔ 04 ستمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2024