تینو آنند
تینو آنند (انگریزی: Tinnu Anand) ہندی سنیما اور چند تیلگو اور تامل فلموں میں ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار، مصنف اور پروڈیوسر ہیں۔
تینو آنند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 1953ء (71 سال) پشاور |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میو کالج |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |