ثامر بن عبدالعزیز آل سعود
ثامر بن عبد العزیز آل سعود (عربی: ثامر بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن تھا۔ اس کی والدہ نوف بنت الشعلان تھی۔[1][2] ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود اور مشہور بن عبدالعزیز آل سعود اس کے سگے بھائی ہیں۔[2][3]
ثامر بن عبد العزیز Thamir bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سعودی شہزادہ | |||||||
شریک حیات | کوئی نہیں | ||||||
نسل | کوئی نہیں | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | نوف بنت الشعلان | ||||||
پیدائش | 1937 ریاض, سعودی عرب | ||||||
وفات | 27 جون 1958 (عمر 20-21) | ||||||
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Joseph A. Kechichian (2001)۔ Succession in Saudi Arabia۔ Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 179۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015
- ^ ا ب "Family Tree of King Abdulaziz"۔ Datarabia۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2012
- ↑ Simon Henderson۔ "After King Abdullah" (PDF)۔ Washington Institute۔ 21 اکتوبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2015