ثقافتی مرکز
ثقافتی مرکز (انگریزی: Cultural center) ثقافت اور فنیات کو فروغ دینے والا ایک ادارہ، عمارت یا احاطہ ہوتا ہے۔ یہاں عموما فعالیت پسندی کو فروغ دیا جاتا ہے۔ یہ حکومتی، ذاتی اور یا کسی تنظیم کے تحت بھی قائم کیا جاتا ہے۔
چند اہم ثقافتی مزاکر
ترمیم- جدید کتب خانہ اسکندریہ، اسکندریہ، مصر
- بینکاک آرٹ اینڈ کلچر سینٹر، بینکاک، تھائی لینڈ
- کنگ عبد العزیز مرکز برائے عالمی ثقافت، ظہران، سعودی عرب
- انجمن روابط فرہنگی ہند، نئی دہلی، بھارت