ابو میمون جابان الکردی (عربی: أبو ميمون جابان الكردي، (کردی: Cabanê Kurdî)‏)، جن کو جابان صحابی (عربی: جابان صَحَابِيٌّ)، بھی کہا جاتا ہے، اسلامی پیغمبر محمد بن عبد اللہ کے صحابی تھے۔[1][2]

جابان
Cabanê Kurdî
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کردستان
مقام وفات کردستان
قومیت کرد
اولاد ابو بشر

سنہ 18 ہجری کے بعد، وہ اپنے وطن کردستان میں، اسلام کی تبلیغ کے لیے واپس آئے۔

ابن حجر عسقلانی نے اپنی کتاب میں پیش گوئی سے متعلق 10 احادیث نقل کی ہیں جو جابان سے روایت ہیں۔[3] جابان کا بیٹا ابو بشر تابعی تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد امین زکی۔ Meşahirê Kurd û Kurdistanê۔ ISBN 9789757861126 
  2. Jawad Mella (2015-09-15)۔ Kurdistan and the Kurds Under the Syrian Occupation۔ ISBN 978-1-4990-9652-1 
  3. ابن حجر عسقلانی۔ Al-Isaba fi tamyiz al-Sahaba (بزبان عربی) 

سانچہ:Kurd-bio-stub