جارجینا سپیلون (انگریزی: Georgina Spelvin، تلفظ: جار جی نا سپَیل وِن) ایک امریکی اداکارہ اور فحش فنکارہ ہے جس نے اپنی کلاسیکی فحش فلم "دا ڈیول ان مس جونز" سے شہرت حاصل کی۔ اس کا اصلی نام مشیل گراہم (انگریزی: Michelle Graham، تلفظ: مِش شَیل گرا ہم) ہے۔

جارجینا سپیلون
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Shelley Bob Graham)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1936-03-01) مارچ 1, 1936 (عمر 88 برس)
ہوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 4 انچ (1.63 میٹر)
وزن 118 پونڈ (54 کلوگرام؛ 8.4 سنگ)
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ [2]،  آپ بیتی نگار ،  ادکارہ [3]،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سپیلون بچپن میں پولیو کا شکار ہوئی لیکن جلد ٹھیک ہو کر اپنے جسمانی حرکات اس حد تک بحال کرنے میں کامیاب ہو گئی کہ ایک رقاصہ بن گئی۔ اس نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک کورس گرل کے طور پر نیو یارک میں کیا اور براڈوے کے ڈراموں "گائیز اینڈ ڈالز"، "سویٹ چیریٹی" اور " دی پاجاما گیم" میں کام کیا۔ اس کی پہلی فلم "دی ٹوائیلائیٹ گرلز" تھی۔ یہ ایک سافٹ کور لیزبیئن فلم تھی۔

فحش نگاری

ترمیم

گراہم کا فحش نگاری میں عملی زندگی کا آغاز اس وقت ہوا جب اس کے دوست ہیری ریمز نے اسے فحش فلموں کے ڈائریکٹر جرارڈ ڈیمیانو متعارف کروایا۔ گراہم کا فلمی نام جارج سپیلون، جسے سٹیج اداکار فرضی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کی ایک تبدیل شدہ شکل ہے۔

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://news.google.com/newspapers?nid=2512&dat=19740802&id=fqNHAAAAIBAJ&sjid=cv8MAAAAIBAJ&pg=1047,190691&hl=en
  2. https://www.adultdvdtalk.com/pornstar/georgina-spelvin
  3. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/20290 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14229141h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔