جارج ہیری رہوڈز(پیدائش:26 اکتوبر 1993ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 7 جون 2016ء کو رائل لندن ون ڈے کپ میں یارکشائر کے خلاف ووسٹر شائر کے لیے کیا۔ [2] اس نے 10 جولائی 2016ء کو 2016ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نارتھمپٹن شائر کے خلاف ووسٹر شائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [3] وہ انگلینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی سٹیو رہوڈز کے بیٹے اور بلی رہوڈز کے پوتے ہیں جو ناٹنگھم شائر کے لیے کھیلتے تھے، دونوں وکٹ کیپر تھے۔

جارج رہوڈز
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج ہیری رہوڈز
پیدائش (1993-10-26) 26 اکتوبر 1993 (عمر 31 برس)
برمنگھم، انگلینڈ
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتسٹیو رہوڈز (والد)
ولیم رہوڈز (کرکٹر) (دادا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–2019وورسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 34)
2019 لیسٹر شائر
2020– تاحال لیسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 34)
پہلا فرسٹ کلاس10 جولائی 2016 ورسیسٹر شائر  بمقابلہ  نارتھمپٹن شائر
پہلا لسٹ اے7 جون 2016 ورسیسٹر شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی ٹوئنٹی
میچ 34 18 20
رنز بنائے 1,212 306 103
بیٹنگ اوسط 22.44 25.50 11.44
سنچریاں/ففٹیاں 0/7 1/1 0/0
ٹاپ اسکور 90 106 30*
گیندیں کرائیں 1,175 540 114
وکٹیں 7 12 10
بولنگ اوسط 115.14 41.58 16.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/83 3/44 4/13
کیچ/سٹمپ 18/– 14/– 8/–
ماخذ: Cricinfo، 29 اگست 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "George Rhodes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  2. "Royal London One-Day Cup, North Group: Yorkshire v Worcestershire at Leeds, Jun 7, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  3. "Specsavers County Championship Division Two, Northamptonshire v Worcestershire at Northampton, Jul 10-13, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2016