وارد پاکستان
وارد ٹیلی کام پاکستان میں وارد ٹیلی کام بین الاقوامی مواصلات کی صنعت میں پہلی شراکت ہے۔ وارد ٹیلی کام بین الاقوامی پاکستان، کانگو، بنگلہ دیش اور یوگنڈا میں اپنی مواصلاتی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
وارد ٹیلی کام ابو ظبی گروپ اور سنگاپور ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ گروپ کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔[1]
نجی | |
صدر دفتر | اٹھارویں منزل، النعیم ٹاور، گلی خلیفہ، ابوظبی، متحدہ عرب امارات |
کلیدی افراد | الشيخ نهيان بن مبارك آل نهيان بشیر احمد (سبک دوش) |
مصنوعات | ٹیلیفون وائی مکس ایج جی پی آر ایس جی ایس ایم |
ویب سائٹ | دفتری ویب گاہ |
نیٹ ورک ٹیکنالوجی
ترمیمخدمات
ترمیمقبل از استعمال ادائیگی (پری پیڈ)
ترمیمبعد از استعمال ادائیگی (پوسٹ پیڈ)
ترمیمفروخت اور تقسیم
ترمیمرواں سال 2014 میں موبی لنک نے خرید لیا ہے۔ جس پر آئنده 6 ماه میں عمل درآمد هوگا۔ اس معاهدے کے تحت تمام وارد صارفین کو موبی لنک میں Convert کر دیا جائے گا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Warid Telecom :: About Warid"۔ 05 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2012