جامعۃ الرشید کراچی
کراچی میں ایک مدرسہ
(جامعہ الرشید سے رجوع مکرر)
جامعتہ الرشید پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مشہور مدرسہ ہے۔ اس کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا تھا۔
قسم | اسلامی جامعہ |
---|---|
قیام | 1977 |
بانی | رشید احمد لدھیانوی |
الحاق |
|
ریکٹر | مفتی عبد الرحیم |
مقام | احسن آباد، کراچی، ، پاکستان |
ویب سائٹ | www |
تاریخ ترمیم
جامعتہ الرشید کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا۔[1] اس کے 36 شعبے ہیں۔[1]
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب طارق اقبال (2019)۔ "مفتی رشید احمد لدھیانوی: حیات و خدمات"۔ اصول الدین۔ جامعہ کراچی: شعبہ اصول الدین۔ 3 (2): 100–105