جامعہ بغلان
جامعہ بغلان (پشتو: د بغلان پوهنتون) افغانستان کے صوبہ بغلان میں واقع ہے۔ 1993ء میں یہ جامعہ حکیم ناصر خسرو کے نام سے قائم ہوئی تھی۔1998ء میں طالبان نے اسے نذر آتش کر دیا تھا۔ 2003ء میں اسے دربارہ تعمیر کیا گیا۔2007ء سے جامعہ حسن خلیل میں تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔[1]
مقام | پلی خمری، ، افغانستان |
---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Baghlan Faculty آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hep.glp.net (Error: unknown archive URL). Afghan Higher Education portal
پیش نظر صفحہ مضمون جامعہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ افغانستان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |