جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین
جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین (انگریزی: Fatima Jinnah Women University) راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد راولپنڈی، پاکستان میں 1998ء کو رکھی گئی۔ یہ جامعہ لُجنۂ اعلیٰ تعلیم کی درجہ بندی میں اٹھارویں درجہ پر ہے۔[1]
شعار | اعلیٰ تعلیم کے ذریعے فضیلت کے ابواب کھولنے والی Opening Portals of Excellence through Higher Education |
---|---|
قسم | تعلیم و تحقیق |
طلبہ | 1000 |
مقام | راولپنڈی، پاکستان |
کیمپس | 25 acre (0 کلومیٹر2) راولپنڈی |
وابستگیاں | لجنہ اعلٰی تعليم |
ویب سائٹ | جامعہ کا رسمی موقع |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "- لجنہ اعلیٰ تعلیم کی جامعاتی درجہ بندی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2012
بیرونی روابط
ترمیم- جامعہ کا رسمی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fjwu.edu.pk (Error: unknown archive URL)