جامعہ قاسم العلوم ملتان 1946ء میں رکھی گئی اور باقاعدہ آغاز و خصوصی دعا کے لیے حضرت مولانا حسین احمد مدنی 8اکتوبر 1946ء کو یہاں تشریف لائے بعد ازاں موجودہ جامعہ قاسم العلوم (جدید) کی بنیاد مولانا مفتی محمود نے رکھی۔[1][2] اسد محمود جامعہ کے موجودہ چانسلر ہیں۔[3]

قابل ذکر فضلاء

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جامعہ قاسم العلوم"۔ qasimululoommultan.com۔ 2021-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  2. "جامعہ قاسم العلوم ملتان "۔ جمعیت علماءاسلام پاکستان
  3. "وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟" – بذریعہ www.bbc.com