نیکوسیا یونیورسٹی

(جامعہ نیکوسیا سے رجوع مکرر)

نیکوسیا یونیورسٹی یا جامعہ نیکوسیا (انگریزی: University of Nicosia) (یونانی: Πανεπιστήμιο Λευκωσίας ترکی: Lefkoşa Üniversitesi) قبرص کی سب سے بڑی جامعہ ہے جس کا مرکزی کیمپس نیکوسیا میں واقع ہے۔

نیکوسیا یونیورسٹی
Πανεπιστήμιο Λευκωσίας (یونانی زبان)
Lefkoşa Üniversitesi (ترکی زبان)
University of Nicosia Logo.jpg
شعارThink Big
قسمنجی جامعہ
قیام1980
نیکوس کارتاکولیس
ریکٹرفیلیپوس پوئیوتاس
طلبہ12,000+
مقامنیکوسیا، قبرص
کیمپسنیکوسیا، لیماسول، لارناکا
وابستگیاںانڈیاناپولس یونیورسٹی، یونیورسٹی آف گرینچ، مڈلسیکس یونیورسٹی
ویب سائٹwww.unic.ac.cy

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم