جامعۃ المدینہ
جامعتہ المدینہ کی دنیا بھر میں 2277 شاخیں ہیں ۔ یہ دعوتِ اسلامی کی ایک اسلامی یونیورسٹی ہے ۔ تقریباً 1,85,666 طلبہ ان یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان کے تما م اخراجات دعوتِ اسلامی خود اُٹھا رہی ہے۔ جا معتہ المدینہ نے لا تعداد اسلامی اسکالرز بنائیں ہیں جو دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات پھیلا رہے ہیں ۔ [1]
| ||||
---|---|---|---|---|
فیضان مدینہ | ||||
معلومات | ||||
بانی | الیاس قادری | |||
تاسیس | 1995 | |||
الحاق | اسلام | |||
نوع | جامعہ اسلامیہ | |||
محل وقوع | ||||
شہر | کراچی | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 11,719 (سنة ؟؟) | |||
رنگ | سبز | |||
ویب سائٹ | https://www.jamiatulmadina.net | |||
درستی - ترمیم |
فہرست شاخیں
ترمیمجامعةالمدينه پاکستان میں 486 سے زائد شاخیں قائم کر چکی ہے۔
بھارت میں
ترمیمشمار۔ | جامعۃ المدینہ (تنظیمی نام) |
پتہ |
---|---|---|
1 | فیضان مجاہد ملت | پھول باغ، یوپی |
2 | فیضان اولیاء | جامعۃ المدینہ، دہلی دروازہ احمد آباد |
3 | فیضان صدر الشریعہ | انصار نگر، بنارس یوپی |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- [1] رسمی ویب گاہ۔