جامع اعلی الکبیر (حماہ)
جامع حماہ الکبیر (عربی: جَامِع حَمَاة ٱلْكَبِير)، حماہ ، شام کی ایک مسجد ہے۔ یہ قلعہ سے تقریباً 400 میٹر (1,300 فٹ) مغرب میں واقع ہے۔ اس کو آٹھویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا، اور اسے 1982ء کی بغاوت میں بہت زیادہ نقصان پہنچا تھا، لیکن آج اسے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ [1] [2]
جامع اعلی الکبیر (حماہ) جَامِعُ حَمَاةَ الْكَبِيرُ | |
---|---|
آکٹونل مملوک مینار 1427 میں بنایا گیا تھا۔ | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سوریہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اموی معماری |
سنہ تکمیل | آٹھویں صدی |
تفصیلات | |
گنبد | 5 |
مینار | 2 |