ابو صخرہ جامع بن شداد محاربی ، الکوفی ، آپ تابعین میں سے ہیں۔ آپ کوفہ کے عالم ، محدث اور ثقہ حدیث کے راویوں میں سے ہیں۔ آپ نے ایک سو اٹھارہ ہجری میں وفات پائی۔ [1]

جامع بن شداد
معلومات شخصية
تاريخ الوفاة 118ھ / 736م
الإقامة کوفہ  تعديل قيمة خاصية (P551) في ويكي بيانات
الكنية أبو صخرة
اللقب کوفی
الحياة العملية
الطبقة الثالثة
النسب المحاربي
پیشہ مُحَدِّث  تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات

روایت حدیث ترمیم

صفوان بن محرز، حمران بن ابان، ابو بردہ بن ابی موسیٰ اور محدثین کے ایک گروہ سے روایت ہے۔ راوی: الاعمش، مسعر، شعبہ بن حجاج، سفیان ثوری، شریک بن عبد اللہ النخعی وغیرہ۔ [2]

جراح و تعدیل ترمیم

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن شعیب النسائی نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن صالح العجلی نے کہا: صالح ، شیخ ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے۔ یعقوب بن سفیان الفسوی نے کہا: ثقہ اور متقی ہے۔ [3]

وفات ترمیم

آپ نے 118ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة - جامع بن شداد- الجزء رقم5"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 04 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2021 
  2. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة - جامع بن شداد- الجزء رقم5"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 04 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2021 
  3. "موسوعة الحديث : جامع بن شداد"۔ hadith.islam-db.com۔ 09 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2021