جامع مسجد مکی زاہدان (انگریزی: Jameh Mosque of Makki) (فارسی: مسجد جامع مکی زاهدان‎) ایران کی سب سے بڑی سنی مسجد ہے جو صوبہ سیستان و بلوچستان کے دار الحکومت زاہدان کے مرکز میں واقع ہے۔ [1]

جامع مسجد مکی زاہدان
Jameh Mosque of Makki
جامع مسجد مکی زاہدان is located in Iran
جامع مسجد مکی زاہدان
ایران میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات29°29′19.8″N 60°51′14.4″E / 29.488833°N 60.854000°E / 29.488833; 60.854000
مذہبی انتساباہل سنت
بلدیہزاہدان
صوبہصوبہ سیستان و بلوچستان
ملکایران
سربراہیعبد الحمید اسماعیل زئی
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر[1]
تاریخ تاسیس1971
تفصیلات
گنجائش60,000+
اندرونی خطہ33,000 میٹر2 [2]
گنبد52[2]
گنبد کی اونچائی (خارجی)46 میٹر[2]
مینار4[2]
مینار کی بلندی92 میٹر[2]
Site area50,000 میٹر2+[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Zahedan, a city rich in potentials"، Islamic Republic News Agency، 25 October 2015، 81811265، اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2017 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "Zahedan, a city rich in potentials"، Iranian Students' News Agency، 3 May 2017، 81811265، اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2017 
  3. Grand Makki Mosque of Zahedan, Published 5 April 2010; http://sunnionline.us/english/2010/04/makki-mosque-capacity-and-its-location