جامع مسجد کوالا لمپور (انگریزی: Jamek Mosque) رسمی طور پر سلطان عبد الصمد جامع مسجد ((مالے: Masjid Jamek Sultan Abdul Samad)‏، جاوی: مسجد جامع سلطان عبد الصمد) کوالا لمپور، ملائیشیا کی قدیم ترین مساجح میں سے ایک ہے۔ [2] یہ دریائے کلانگ اور دریائے گومباک کے سنگم پر واقع ہے۔

سلطان عبد الصمد جامع مسجد
Sultan Abdul Samad Jamek Mosque
Masjid Jamek Sultan Abdul Samad
نقشہ
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکملائیشیا
انتظامیہکوالا لمپور اسلامی کونسل
سربراہیامام: Ustaz Haji Yahya Mahyuddin bin Datuk Haji Utoh Said (2017 – تاحال)
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر، مسلمانان اندلس، مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل1909
گنجائش1,000 نمازی[1]
مینار2

حوالہ جات

ترمیم
  1. Qishin Tariq (23 جون 2017)۔ "KL's oldest mosque renamed Masjid Jamek Sultan Abdul Samad"۔ The Star Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2017 
  2. "Jamek Mosque"۔ Tourism Malaysia۔ 25 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014