جامع مسجد ہرات یا (مسجد جمعه هرات) جسے مسجد جامع ہرات اور ہرات کی بڑی مسجد بھی کہا جاتا ہے، ایک مسجد ہے جو افغانستان کے شمال مغربی شہر ہرات میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر غوری بادشاہ غیاث الدین غوری نے 1200ء میں شروع کی، بعد کے مختلف ادوار میں مختلف بادشاہتوں میں اس کی مرمت و توسیع ہوتی رہی، جیسا کہ تیموری، صفوی اور ازبک حکمرانوں نے اس کی آسائش میں حصہ لیا۔

  1. ^ ا ب
جامع مسجد ہرات
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکافغانستان
سربراہیشاہ رخ تیموری[1]
تعمیراتی تفصیلات
معمارJalal al-Din Firuzshah[1]
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرIslamic
سنگ بنیاد1404 (807 AH)
سنہ تکمیل1446 (850 AH)
تفصیلات
مینار8
موادسنگ لاجورد, Brick, Stone