بیطاری ادویات

بیطاری میں استعمال ہونے والی ادویات
(جانوروں کی ادویات سے رجوع مکرر)

جانوروں کی ادویات یا بیطاری ادویات اُس دوا کو کہتے ہیں جو جانوروں میں مرض کی تشخیص، مرض کے علاج، مرض کے روک تھام، مرض میں کمی یا تخفیف کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

یورپی یونین میں جانوروں کی ادویات سے متعلق قانون سازی کا دائرہ 28 جنوری 2022ء سے نافذ ہونے والے ضابطہ (EU) 2019/6 کے تحت آتا ہے جو ”جانوروں کی ادویات سے متعلق ضابطہ“ (Regulation on Veterinary Medicinal Products) کے نام سے معروف ہے۔ اس ضابطے نے سابقہ ہدایت (Directive 2001/82/EC) اور مختلف قومی قوانین کی جگہ لے لی ہے تاکہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک میں جانوروں کی ادویات سے متعلق یکساں اصول و ضوابط لاگو کیے جا سکیں۔ اس ضابطے کے تحت کچھ مخصوص جانوروں کی ادویات صرف centralized authorisation procedure کے ذریعے ہی رجسٹر ہو سکتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. EU Richtlijn 2001/82/EG. Gearchiveerd op 18 mei 2022.