جان ڈی راکفیلر

(جان راک فیلر سے رجوع مکرر)

جان راکفیلر ایک امریکی صنعت کار اور سرمایہ دار تھا جو نیویارک کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ 1859ء میں ایک کمیشن ایجنٹ کا حصے دار بن گیا۔ چار سال بعد تیل صاف کرنے کا ایک چھوٹا سا کارخانہ کھولا اور خوب ترقی کی۔ 1870ء میں اوہایو میں سٹینڈرڈ آئل کمپنی قائم کی۔ اور پورے ملک میں تیل کی پائپ لائن بچھانے کا اجارہ حاصل کیا۔ جب حکومت نے سٹیل کارپوریشن قائم کی تو اس کا سب سے بڑا حصہ دار راک رافیل تھا۔ اس نے ریلوے کمپنیوں اور بنکوں میں بھی کافی حصص خرید رکھے تھے۔ انسانی فلاح و بہبود کے کاموں کے سلسلے میں کلیسا، وائی ایم سی اے اور اصلاحی انجمنوں کی بری مدد کی۔ 1892ء میں شکاگو یونیورسٹی کی بنیاد رکھی۔ 1901ء میں پرورش اطفال اور معاشرتی علوم کی ترقی کی خاطر اپنی بیوی کی یاد میں لارا سپلمین راک فیلر میموریل فاؤنڈیشن قائم کیا۔

جان ڈی راکفیلر
(انگریزی میں: John Davison Rockefeller ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Portrait of J. D. Rockefeller.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Davison Rockefeller ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 جولا‎ئی 1839[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مئی 1937 (98 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات صلابت عصیدہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لیک ویو قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کلیولینڈ، اوہائیو  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان ڈی راکافیلر جونیئر[11]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کارجو،  محاسب،  بینکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 663400000 امریکی ڈالر (2007)  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14639280k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-D-Rockefeller — بنام: John D. Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w698868g — بنام: John D. Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/886 — بنام: John Davison Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rockefeller-john-davison — بنام: John Davison Rockefeller
  6. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=johndavisonrockefelj — بنام: John D. Rockefeller
  7. http://www.nytimes.com/2010/06/09/business/09estate.html?src=busln
  8. http://www.nytimes.com/2010/06/09/business/09estate.html
  9. http://www.nytimes.com/2006/12/04/world/asia/04azerbaijan.html?ref=world
  10. http://www.nytimes.com/2006/12/04/world/asia/04azerbaijan.html?ref=world
  11. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500447584 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 7 فروری 2018
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14639280k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ