ارنسٹ جان سگلے (پیدائش: 9 دسمبر 1931ء - انتقال: 25 جون 2021ء) [1] [2] نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے ۔ انھوں نے 1959ء سے 1961ء تک ویلنگٹن کے لیے پانچ فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [3]

جان سگلے
ذاتی معلومات
مکمل نامارنسٹ جان سگلے
پیدائش9 دسمبر 1931(1931-12-09)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات25 جون 2021(2021-60-25) (عمر  89 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز
تعلقاتجان بیک (بیوی کا بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1959-60 سے 61-1960ءویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 140
بیٹنگ اوسط 15.55
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 44
گیندیں کرائیں 428
وکٹ 4
بالنگ اوسط 43.75
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2-63
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: کرک انفو، 4 اکتوبر 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "John Sigley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-03
  2. "John Sigley"۔ New Zealand Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-03
  3. "John Sigley"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-27