مرکزی مینیو کھولیں

جان لاکووڈ کپلنگ (John Lockwood Kipling) ایک انگریز استاد فن، مصور اور عجائب گھر مہتمم تھا، جس نے اپنا زیادہ تر وقت برطانوی ہند میں گزارا۔ وہ لاہور میں واقع نیشنل کالج آف آرٹس کا پہلا پرنسپل تھا۔ وہ مشہور مصنف رڈیارڈ کپلنگ کا باپ تھا۔

جان لاکووڈ کپلنگ
John Lockwood Kipling
John Lockwood Kipling és Rudyard Kipling.jpg
جان لاکووڈ کپلنگ اور رڈیارڈ کپلنگ، 1890
پیدائش جان لاکووڈ کپلنگ
6 جولائی 1837(1837-07-06)
پکرنگ، شمالی یارکشائر، انگلستان
وفات 26 جنوری 1911(1911-10-26) (عمر  73 سال)
ٹسبری، ویلٹشائر، انگلستان
پیشہ آرٹ ٹیچر، مصور، میوزیم مہتمم