نیشنل کالج آف آرٹس
نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا ایک قدیم ادارہ ہے۔ اس کا شمار جنوبی ایشیاء کی بہترین آرٹ اور ڈیزائن یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کا قیام 1875ء میں میو اسکول آف آرٹس کے نام سے ہوا جس کے پہلے پرنسپل جان لاکووڈ کپلنگ تھے۔[1] 1958 میں حکومتِ پاکستان نے میو اسکول آف آرٹس کا نام بدل کر نیشنل کالج آف آرٹس رکھا جس کے پہلے پرنسپل پروفیسر مارک رٹر اسپونین برگ تھے۔[1]۔[2] یہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر لاہور عجائب گھر کے ساتھ واقع ہے۔[3]
شعار | کسب کمال کن کہ عزیز جھان شوی |
---|---|
اردو میں شعار | Seek excellence in your work, so you can be admired by the world |
قسم | سرکاری آرٹ اسکول |
قیام | 1875 (بطور میو اسکول آف آرٹس) |
پرنسپل | مرتضی جعفری |
انتظامی عملہ | 70 |
طلبہ | 700 |
انڈر گریجویٹ | 500 |
پوسٹ گریجویٹ | 200 |
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کونسل برائے تعمیرات اور شہری منصوبہ سازi |
ماسکوٹ | Scrotie |
ویب سائٹ | nca.edu.pk |
پرنسپل
ترمیممیو اسکول آف آرٹس
ترمیم- 1875-1894 - جان لاکووڈ کپلنگ
- پرسی براؤن
- 1903-1913: بھائی رام سنگھ[4]
- 1913-1930: ہیو لیونیل ہیتھ[5]
- 1930-1942: ایس این گپتا
- 1943-1947: میاں محمد حسین[6]
- 1947-1954: غلام نبی ملک
- 1954-1956: سڈنی سپیڈنگ
- 1949-1965: قاضی محمد رفیق
نیشنل کالج آف آرٹس (1958 - تا حال)
ترمیم- شاکر علی
- اقبال حسن
- عباسی عابدی
- سلیمہ ہاشمی
- ساجدہ حیدر
- نازش عطاء اللہ
- فوزیہ قریشی (قائم مقام)
- استاد بشیر احمد (قائم مقام)
- سجاد کوثر (قائم مقام)
- ڈاکٹر شبنم خان (قائم مقام)
- ڈاکٹر مرتضی جعفری (2013–تا حال)
فضلا
ترمیم- محمد حیات – فنکار اور ڈیزائنر
- سمیرا تزین – مصور
- علی ظفر – گلوکار
- عمران عباس نقوی – اداکار
- عفان وحید – اداکار
- میشا شفیع – گلوکارہ
- سلیمہ ہاشمی – مصور
- عامر عزیز – فلم سز اور شاعر
- ظہور الاخلاق – فنکار
- راشد رانا – فنکار
- نيئر علی دادا – آرکیثکچر
- عائشہ عمر – گلوکار اور اداکارہ
- فیصل قریشی – اداکار اور مزاحیہ اداکار
تصاویر
ترمیم-
لارڈ میو، وائسرائے ہند
-
زمزمہ اور نیشنل کالج آف آرٹس
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 01 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015
- ↑ Mayo School of Arts
- ↑ Ali, S. Amjad Painters of Pakistan Islamabad: National book Foundation 1995 pg 34
- ↑ Hugh Heath Principle of Mayo School, Lahore. 1871-1938
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015