جان لی فلیمنگ
جان لی فلیمنگ (پیدائش: 23 اکتوبر 1865ء) | (انتقال: 7 اکتوبر 1942ء)، جسے جیک لی فلیمنگ بھی کہا جاتا ہے، ایک انگریز کھلاڑی تھا جس نے انگلینڈ کے لیے رگبی یونین اور کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ اس نے بلیک ہیتھ ایف سی اور کیمبرج یونیورسٹی آر یو ایف سی کے لیے رگبی کھیلا اور ایک اچھا آل راؤنڈ ایتھلیٹ تھا، ایتھلیٹکس اور فگر سکیٹنگ میں حصہ لیا۔ وہ ٹنبریج اسکول میں آرمی ٹیوٹر تھے اور پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں خدمات انجام دیں۔لی فلیمنگ کے 5بھائیوں میں سے 4نے بھی جنگ عظیم کے دوران فوج میں خدمات انجام دیں
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان لی فلیمنگ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 23 اکتوبر 1865 ٹونبریج، کینٹ، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 7 اکتوبر 1942 مونٹریکس، سوئٹزرلینڈ | (عمر 76 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | لارنس لی فلیمنگ (بھائی) راجر یوسٹیس لی فلیمنگ (بیٹا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1889–1899 | کینٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 1 اگست 1889 کینٹ بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 27 جولائی 1899 کینٹ بمقابلہ اسسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricInfo، 19 اپریل 2019 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 7 اکتوبر 1942ء کو سوئٹزرلینڈ کے مونٹریکس میں ہوا جہاں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ رہ رہے تھے جو اگلے سال وہیں مر گئی۔ [1] [2]جان لی فلیمنگ کی عمر 76 سال تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mr J Le Fleming, Obituary, The Times, 14 October 1942, p.7. (The Times Digital Archive (رکنیت درکار). Retrieved 2019-04-19.)
- ↑ Lewis op. cit., pp.235–236.