میجر جنرل راجر یوسٹیس لی فلیمنگ CB OBE MC (پیدائش:20 اپریل 1895ء) [1] | (انتقال: 9 مئی 1962ء) پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی ہندوستانی فوج میں ایک افسر تھا۔ [2] وہ 1895ء میں کینٹ کے ٹون برج میں پیدا ہوا جو جان اور ایتھل لی فلیمنگ کا دوسرا بیٹا تھا۔ لی فلیمنگ کی تعلیم ٹون برج اسکول میں ہوئی جہاں ان کے والد آرمی ٹیوٹر تھے اور ستمبر 1913ء میں رائل ملٹری کالج، سینڈہرسٹ میں داخلہ لیا۔ [3] [4] [5]وہ 5 جون 1948ء کو بھارتی فوج سے کرنل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے اور انھیں میجر جنرل کا اعزازی عہدہ دیا گیا۔ [6]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 مئی 1962ء کو ہوا اور وہ سسیکس میں دفن ہیں۔ [7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. UK, British Army Lists, 1882–1962
  2. "Biography of Major-General Roger Eustace le Fleming (1895 – 1962), Great Britain"
  3. Stokoe HR (1923) Tonbridge School and the Great War of 1914 to 1919, pp. 200–203. London: The Whitefriars Press Ltd.
  4. Stokoe op. cit., p. 468.
  5. Steed HE (1911) The register of Tonbridge School from 1826 to 1910, p. 200. London: Rivingtons. (Available online. Retrieved 2019-04-19.)
  6. London Gazette 16 July 1948 & 30 July 1948
  7. "Roger Eustace le Fleming (Unknown-1962) - Find A"۔ تلاش قبر