جان گورڈن ڈیوس (پیدائش:11 اکتوبر 1926ء)|(انتقال:12 مئی 2015ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو کیمبرج یونیورسٹی اور مڈل سیکس کے لیے کھیلتا تھا اور اسے 1948ء اور 1950ء [1] درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کے لیے چنا گیا تھا۔ ان کے بیٹے، انتھونی نے 1978ء اور 1979ء میں کیمبرج یونیورسٹی کے لیے بطور بلے باز اول درجہ کرکٹ کھیلی [2]

جان ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامجان گورڈن ڈیوس
پیدائش11 اکتوبر 1926(1926-10-11)
لیچفورڈ، چیشائر, انگلینڈ
وفات12 مئی 2015(2015-50-12) (عمر  88 سال)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقات
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ14 اگست 1948  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ22 دسمبر 1950  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 137
رنز بنائے 121 8,564
بیٹنگ اوسط 12.09 41.77
100s/50s 0/1 18/45
ٹاپ اسکور 67 212
گیندیں کرائیں 114
وکٹ 2
بولنگ اوسط 35.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/0
کیچ/سٹمپ 0/– 48/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 ستمبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 12 مئی 2015ء کو 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 54۔ ISBN 1-869833-21-X 
  2. Anthony Dewes at Cricket Archive