جان راجینالڈ ھالیڈے کریسٹی   (8 اپریل 1899 – 15 جولائی 1953)، اپنے خاندان اور دوستوں میں ریج کریسٹی کے نام سے جانا جانے والا ایک انگلستانی  سیریل  قاتل تھا جو 1940ء سے 1950ء کی دہائی میں فعال رہا۔ جان کریسٹی نے اپنی بیوی ایتھل سمیت کم از کم آٹھ خواتین کو اپنے فلیٹ واقع 10 ریلنگتن، ناٹنگ ھل، لندن میں گلا گھونٹ کر قتل کر دیا تھا۔ مارچ 1953ء میں جان کریستی، ریلنگتن کا علاقہ چھوڑ گیا، جس کے بعد تین مقتولین کی لاشیں اس کے باورچی خانہ سے اور اس کی بیوی کی لاش ظاہری کمرہ کے  فرش کے نیچے سے  برآمد ہوئیں۔ کرسٹی گرفتار کیا گیا اور اپنی بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی پر لٹکایا گیا۔

Upper torso of balding, bespectacled man wearing suit with tie.
پیدائشJohn Reginald Halliday Christie
8 اپریل 1899(1899-04-08)
نارتھ اورام، West Riding of Yorkshire، انگلینڈ
وفات15 جولائی 1953(1953-70-15) (عمر  54 سال)
Pentonville Prison، لندن، انگلینڈ
وجۂ وفاتExecution by پھانسی
دیگر نامThe Rillington Place Strangler
مجرمانہ سزاسزائے موت
عدالتی فیصلہقتل
قتل
متاثرین8 معلوم شدہ
دورانیہ قتل
اگست 1943 – 6 مارچ 1953
ملکانگلینڈ

حوالہ جات

ترمیم