جاوی زبان
(جاوانی زبان سے رجوع مکرر)
جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[6] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (جاوی میں: Basa Jawa) (جاوی میں: Jawa)[1] |
|||
متکلمین | 68300000 (مادری زبان ) (2019)[3] 84308740 (2000)[4] |
|||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی [4]، پیگون حروف تہجی | |||
آیزو 639-1 | jv[5] | |||
آیزو 639-2 | jav | |||
آیزو 639-3 | jav | |||
درستی - ترمیم |
جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://github.com/unicode-org/cldr/blob/main/common/main/jv.xml
- ^ ا ب https://www.ethnologue.com/
- ↑ عنوان : Ethnologue — اشاعت 25[2] — https://www.ethnologue.com/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022
- ^ ا ب عنوان : Ethnologue — اشاعت 25[2] — https://www.ethnologue.com/
- ↑ https://op.europa.eu/web/eu-vocabularies/at-dataset/-/resource/dataset/language
- ↑ Kewarganegaraan, Suku Bangsa, Agama dan Bahasa Sehari-hari Penduduk Indonesia - Hasil Sensus Penduduk 2010۔ Badan Pusat Statistik۔ 2011۔ ISBN 978-979-064-417-5