جاوید اقبال (ضد ابہام)
جاوید اقبال ایک مسلمان نام ہے دو دیگر ناموں کا مرکب ہے - جاوید اور اقبال ۔ اس سے مراد حسب ذیل شخصیات ہو سکتے ہیں۔
- ڈاکٹر جاوید اقبال، اردو کے مشہور شاعر محمد اقبال کے فرزند۔
- جاوید اقبال، جسٹس جاوید اقبال، عدالت عظمی پاکستان کے منصف اور عدالت عالیہ بلوچستان کے سابقہ منصف اعظم۔
- جاوید اقبال (سلسلہ وار قاتل): ایک پاکستانی سلسلہ وار قاتل جس پر 100 بچوں کے قتل اور انھیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا۔ اس نے خود کشی کر کے خود کو ختم کیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- علامہ اقبال کب فوتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bazem.thekps.com (Error: unknown archive URL)