جاوید علی (پیدائش: 15 دسمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو حیدرآباد کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 14 دسمبر 2015 ءکو 2015-16ء وجے ہزارے ٹرافی میں لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 3 جنوری 2020ء کو حیدرآباد کے لیے 2019–20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [4]

جاوید علی
ذاتی معلومات
مکمل ناممیر جاوید علی
پیدائش (1993-12-15) 15 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
حیدرآباد، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک باؤلر
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–تاحالحیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی 20 بین الاقوامی
میچ 4 4 3
رنز بنائے 210 55 50
بیٹنگ اوسط 26.25 55.00 16.66
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 98 44* 35
کیچ/سٹمپ 3/– 3/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مئی 2020

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jaweed Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group A: Hyderabad (India) v Rajasthan at Hyderabad (Deccan), Dec 14, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  3. "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group A: Bengal v Hyderabad (India) at Nagpur, Jan 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  4. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Hyderabad (Deccan), Jan 3-6 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2020