جاکھپاری جھیل جاکھپاری جھیل گاؤں جاکھپاری دادو کے قریب واقع ہے۔ اس جھیل میں بہت بڑی مقدار میں مچھلی ہوا کرتی تھی پانی کی کمی کے سبب یہ جھیل خشک ہو چُکی ہے اب یہاں سے بڑی مقدار میں نمک نکال کر ٹرکوں کے ذریعے سے باہر بیجھا جاتا ہے۔