جبن دھن گھوش (پیدائش:6 اکتوبر 1935ء)|(انتقال:15 دسمبر 2004ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1979ء اور 1986ء کے درمیان 4بٹیسٹ میچوں اور 1981ء اور 1984ء کے درمیان 3 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

جبن گھوش
ذاتی معلومات
مکمل نامجبن دھن گھوش
پیدائش6 اکتوبر 1935(1935-10-06)
وفات15 دسمبر 2004(2004-12-15) (عمر  69 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1979–1986)
ایک روزہ امپائر3 (1981–1984)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 15 دسمبر 2004ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jiban Ghosh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013