6 اکتوبر
4 اکتوبر | 5 اکتوبر | 6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر |
<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
ترمیم- 1723ء – بن یمین فرینکلن کی 17 سال کی عمر میں فلاڈیلفیا، پنسلوانیا آمد
- 1979ء – بطریق اعظم یوحنا پولس دوم پہلا پوپ بن گیا جس نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔
- 1981ء – مصر کے صدر انور ساداتکو قتل کر دیا گیا۔
- 1988ء – پاکستان میں آٹھ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا۔
- 1993ء – پاکستان کے عام انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیے۔
ولادت
ترمیم- 1887ء – لے کوربوزیہ، سوئس قرانسیسی ماہر تعمیرات و مصور (و۔ 1965ء)
- 1903ء – ارنسٹ والٹن، آئرشی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1995ء)
- 1906ء – جینٹ گینور، امریکی اداکارہ (و۔ 1984ء)
- 1919ء – محمد زمان طالب المولیٰ، سندھی شاعر و دانشور (و۔ 1993ء)
- 1930ء – حافظ الاسد، سوری جنرل، سیاست دان اور بیسویں صدر سوریہ (و۔ 2000ء)
- 1931ء – رککارڈو گیاککونی، اطالوی امریکی طبیعیات دان و فلکیات دان، نوبل انعام یافتہ
وفات
ترمیم- 1553ء – شہزادہ مصطفیٰ، عثمانی شہزادہ (پ۔ 1515ء)
- 1657ء – کاتب چلبی حاجی خلیفہ، ترک جغرافیہ دان، مؤرح و محقق (پ۔ 1609ء)
- 1661ء – گرو ہررائے، ہندوستانی ساتویں سکھ گرو (پ۔ 1630ء)
- 1892ء – الفریڈ ٹینی سن، انگریز شاعر (پ۔ 1809ء)
- 1912ء – آگسٹے بیرنارٹ، بیلجئم سیاست دان و وزیر اعظم، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1829ء)
- 1951ء – اوٹو فرٹز مئیر ہوف، جرمن امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1884ء)
- 1981ء – انور سادات، مصری سیاست دان، تیسرے صدر مصر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
- 1989ء – بیٹی ڈیوس، امریکی اداکارہ (پ۔ 1908)
- 2003ء – اعظم طارق، عالم دین ، سپاہ صحابہ پاکستان (پ۔ 1962)
- 2023ء – محمد شاہد سہارنپوری ، ہندوستانی دیوبندی عالم دین، مصنف اور مؤرخ