جبی (انگریزی: Jabi) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] دامن کوہ کا خوبصورت گاؤں اور جو ہر آباد کے مغرب میں واقع ہے یہاں اعوان قوم اکثریت میں ہے اس کے نزدیک ایک سیمنٹ فیکٹری ہے یہاں پیر اقبال گیلانی اور پیر شیر گیلانی کے دربار ہیں

قصبہ and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خوشاب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jabi"