جبیر حسین (پیدائش: 12 ستمبر 1995ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے بنگلہ دیش کے لیے 25 اکتوبر 2014ء کو زمبابوے کے خلاف اپنے ٹیسٹ میچ کا آغاز کیا۔ [1] انھوں نے 28 نومبر 2014ء کو چوتھے ایک روزہ میچ میں اسی دورے پر اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا [2] انھوں نے بنگلہ دیش کے لیے 13 نومبر 2015ء کو زمبابوے کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

جبیر حسین
ذاتی معلومات
مکمل نامجبیر حسین لکھن
پیدائش (1995-09-12) 12 ستمبر 1995 (عمر 28 برس)
جمال پور، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 74)25 اکتوبر 2014  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ30 جولائی 2015  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 114)28 نومبر 2014  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ10 جولائی 2015  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
واحد ٹی20(کیپ 48)13 نومبر 2015  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 6 3 1 20
رنز بنائے 13 5 33
بیٹنگ اوسط 4.33 5.00 2.42
100s/50s 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7* 5 7*
گیندیں کرائیں 587 93 24 2,114
وکٹ 16 4 2 58
بالنگ اوسط 30.81 28.50 10 32.77
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/96 2/41 2/20 5/96
کیچ/سٹمپ 1/– 1/– 0/– 2 /–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مارچ 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zimbabwe tour of Bangladesh, 1st Test: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Oct 25-29, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2014 
  2. "Zimbabwe tour of Bangladesh, 4th ODI: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Nov 28, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2014 
  3. "Zimbabwe tour of Bangladesh, 1st T20I: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Nov 13, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2015