جرمنی کے چانسلر (انگریزی: Chancellor of Germany) باضابطہ طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر جرمنی کی وفاقی حکومت کا سربراہ ہے، [ا] اور جنگ کے وقت میں جرمن مسلح افواہج کا کمانڈر ان چیف ہے۔ [ب] چانسلر کا انتخاب وفاقی صدر کی تجویز پر اور بغیر بحث کے بنڈسٹاگ کے ذریعے کیا جاتا ہے (جرمن آئین کا آرٹیکل 63) [3]

وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر
Federal Chancellor the Federal Republic of Germany
Bundeskanzler der Bundesrepublik Deutschland
Standard of the chancellor
Scholz in 2023
موجودہ
اولاف شولز

8 دسمبر 2021ء (2021ء-12-08) سے
خطابMr. Chancellor (informal)
عزت مآب (diplomatic)[1]
قسمسربراہ حکومت
رکنوفاقی کابینہ
یورپی کونسل
نشستوفاقی چانسلری، برلن (مرکزی نشست)
Palais Schaumburg، بون (secondary seat)
نامزد کُننِدہBundestag
تقرر کُننِدہجرمن صدر
upon election by the Bundestag
مدت عہدہ4 years, renewable
قیام بذریعہجرمن بنیادی قانون (جرمن آئین)
تشکیل15 ستمبر 1949؛ 74 سال قبل (1949-09-15)
اولین حاملکونارڈ ایڈنائر
نائبVice Chancellor
تنخواہ255,150 per year (بمطابق 2020)[2]
ویب سائٹbundeskanzler.de/bk-en

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ratgeber für Anschriften und Anreden" (PDF)۔ Bundesministerium des Innern – Protokoll Inland۔ صفحہ: 40۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2019 
  2. "Das Amt des Bundeskanzlers: Einzelfragen zur Vergütung und weiteren Leistungen" (PDF)۔ Wissenschaftliche Dienste des Deutschen Bundestages۔ 30 جولائی 2020۔ صفحہ: 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2023 
  3. Parliamentary Council of the Federal Republic of Germany۔ "Basic Law for the Federal Republic of Germany"۔ Wikisource۔ Wikimedia۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020