کونارڈ ایڈنائر
مغربی جرمنی کا سیاست دان۔ قانون اور معاشیات کی تعلیم فری برگ میونخ اور بون سے حاصل کی۔ 1917ء میں کولون کا لارڈ مئیر منتخب ہوا۔ 1917ء سے 1933ء تک صوبہ رائن کی اسمبلی کا رکن رہا۔ 1933ء میں ہٹلر کے حکم سے برطرف ہوا۔ 1933ء اور 1945ء کے درمیان میں دو مرتبہ گرفتار کیا گیا۔ 1949ء میں مغربی جرمنی کا چانسلر مقرر ہوا اور اکتوبر 1963ء تک اس عہدے پر رہا۔
کونارڈ ایڈنائر | |
---|---|
(جرمنی میں: Konrad Adenauer) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Conrad Hermann Joseph Adenauer)[1] |
پیدائش | 5 جنوری 1876ء [2][3][4][5][6][7][8] کولن |
وفات | 19 اپریل 1967ء (91 سال)[2][9][3][4][5][6][7] |
شہریت | مملکت پرشیا جرمنی |
جماعت | کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1945–19 اپریل 1967) |
تعداد اولاد | 8 |
مناصب | |
چانسلر جرمنی (1 ) | |
برسر عہدہ 15 ستمبر 1949 – 15 اکتوبر 1963 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ فیروبرگ میونخ یونیورسٹی جامعہ بون |
پیشہ | وکیل ، منصف ، سیاست دان ، مزاحمتی لڑاکا ، آپ بیتی نگار ، جرمنی کے چانسلر [10]، آرٹ کولکٹر [11] |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12][13] |
اعزازات | |
گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1967)[14][15] برلن کی اعزازی شہریت [16] قومی اعزاز مڈغاسکر (1962)[14] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1962)[17] نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1956)[17] نائٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی فالکن (1955)[18] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1953)[19] آرڈر آف دی ریڈ ایگل فورتھ کلاس (1918)[17] واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر [20] |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Adenauer-Geburtsurkunde — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2023
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11850066X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120285810 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0011902/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/374336 — بنام: Konrad Adenauer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m90czm — بنام: Konrad Adenauer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/konrad-adenauer — بنام: Konrad Adenauer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6621 — بنام: Konrad Adenauer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Аденауэр Конрад — ربط: https://d-nb.info/gnd/11850066X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q245294 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2022
- ↑ اشاعت: کینڈائی نشریاتی ادارہ — Max Stern estate recovers 2 paintings lost to Nazis
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285810 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/60900707
- ↑ https://www.konrad-adenauer.de/persoenliches/ehrungen/orden-und-ehrenzeichen
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1967-3706
- ↑ https://www.parlament-berlin.de/Das-Haus/Berliner-Ehrenbuerger/konrad-adenauer
- ↑ https://www.konrad-adenauer.de/seite/orden/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2023
- ↑ https://www.forseti.is/f%C3%A1lkaor%C3%B0an/orduhafaskra# — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2023
- ↑ Quirinale ID: https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/32141
- ↑ https://www.konrad-adenauer.de/seite/ehrendokor/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2023
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=318