جرنیل سنگھ (فٹ بال کھلاڑی)
ز
ذاتی معلومات | |||
---|---|---|---|
تاریخ پیدائش | 20 فروری 1936 | ||
مقام پیدائش | پانم، ہوشیارپور, پنجاب | ||
تاریخ وفات | 13 اکتوبر 2000 | (عمر 64 سال)||
مقام وفار | وینکوور، کینیڈا | ||
پوزیشن | اِسٹاپر | ||
سینئر کیریئر* | |||
سال | ٹیم | ظہور | (گول) |
1956-1957 | خالصہ اسپورٹنگ کلب | ||
1958-1968 | موہن باغان | ||
قومی ٹیم | |||
بھارت | |||
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only |
جرنیل سنگھ ڈِھلّوں ایک سابق بھارتی فٹ بال کھلاڑی تھے، جو اِسٹاپر کے طور پر کھیل چکے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی فٹ بال ٹیم کے 1965ء سے 1967ء کپتان رہ چکے ہیں۔ انھیں 1964ء میں فٹ بال کی کامیابیوں کی وجہ سے ارجنا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[1]
وفات
ترمیمجرنیل سنگھ کا 64 سال کی عمر میں دمے کے سبب 13 اکتوبر 2000ء میں وینکوور، کینیڈا میں انتقال ہو گیا۔[2]
کامیابیاں
ترمیم- وہ بھارت کے واحد فٹ بال کھلاڑی تھے جنہیں کُل ایشیائی ستاروں کی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Asian All Star Football Team) کے کپتان کے طور پر 1966ء میں منتخب کیا گیا تھا۔[2]
- انھیں 1964ء میں ارجنا ایوارڈ عطا کیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمخارجی روابط
ترمیم- Jarnail Singh – فیفا مقابلوں کے سجل