11 اکتوبر 12 اکتوبر 13 اکتوبر 14 اکتوبر 15 اکتوبر

واقعات ترمیم

  • 1999ء ـ امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکا کر دیا [1]
  • 1987ء ـ امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا[1]
  • 1977ء ـ چار فلسطینیوں نے صومالیہ جانے والا لفتھیزہ کا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا[1]
  • 1923ء ـ انقرہ ترکی کا دار الخلافہ بنا[1]
  • 1914ء ـ گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا[1]
  • 1760ء ـ روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں [1]

ولادت ترمیم

وفیات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو