جزائر بلیار
جزائر بَلِيَار (Balearic Islands) (کاتالان: Illes Balears, ہسپانوی: Islas Baleares، عربی: جزر البليار) بحیرہ روم میں جزیرہ نما آئبیریا کے نزدیک ایک ہسپانوی مجموعہ الجزائر ہے۔
Illes Balears (کیٹیلان میں) Islas Baleares (ہسپانوی میں) | |
---|---|
خود مختار سماج | |
Illes Balears1 | |
ترانہ: La Balanguera | |
جزائر بلیبار کا محل وقوع | |
ملک | ہسپانیہ |
دار الحکومت | پالما |
حکومت | |
• قسم | تفويض حکومت آئینی بادشاہت میں |
• مجلس | Govern de les Illes Balears |
• صدر | José Ramón Bauzà (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ)) |
رقبہ | |
• کل | 4,992 کلومیٹر2 (1,927 میل مربع) |
رقبہ درجہ | سترواں' (ہسپانیہ کا 1.0 فی صد) |
آبادی (2010) | |
• کل | 1,106,049 |
• کثافت | 220/کلومیٹر2 (570/میل مربع) |
• آبادی درجہ بندی | چودھواں۔ (ہسپانیہ کا 2.3 فی صد) |
نام آبادی | Balearic balear (m/f) balear (m/f) |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
آیزو 3166-2 | IB |
رمز بعید تکلم | +34 971 |
سرکاری زبانیں | کاتالان اور ہسپانوی |
خود مختاری قانون | 1 مارچ 1982 1 مارچ 2007 |
پارلیمنٹ | 59 نائبین |
کانگریس | 8 نائبین (350 میں سے) |
سینیٹ | 6 سینیٹرز (264 میں سے) |
ویب سائٹ | illesbalears.cat |
\