جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)

جزائر سلیمان ایک مجموعہ الجزائر ہے جوجنوبی بحر الکاہل میں آسٹریلیا کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ اوقیانوسیہ کے ذیلی خطہ میلانیشیا میں واقع ہے۔ جزائر سلیمان کا زیادہ تر جصہ ملک جزائر سلیمان میں شامل ہے، جبکہ شمال مغربی جزائر پاپوا نیو گنی میں شامل ہیں۔

جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)
 

مقام
متناسقات 8°S 159°E / 8°S 159°E / -8; 159   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 40400 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک پاپوا نیو گنی [1]
جزائر سلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+10:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2200404