جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)
(جزائر سلیمان (مجموعہ الجزائر) سے رجوع مکرر)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
جزائر سلیمان ایک مجموعہ الجزائر ہے جوجنوبی بحر الکاہل میں آسٹریلیا کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ اوقیانوسیہ کے ذیلی خطہ میلانیشیا میں واقع ہے۔ جزائر سلیمان کا زیادہ تر جصہ ملک جزائر سلیمان میں شامل ہے، جبکہ شمال مغربی جزائر پاپوا نیو گنی میں شامل ہیں۔
جزائر سلیمان (مجمع الجزائر) | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 8°S 159°E / 8°S 159°E |
رقبہ (كم²) | 40400 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | پاپوا نیو گنی [1] جزائر سلیمان |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+10:00 |
درستی - ترمیم |
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2200404