جزائر شفارین
جزائر شفارین (Chafarinas Islands) (ہسپانوی: Islas Chafarinas, بربر: Igumamen Iceffaren, عربی: جزر الشفارين یا الجزر الجعفرية) مراکش کے ساحل بحیرہ البوران میں واقع تین چھوٹے جزائر کا ایک گروہ ہے۔
متنازع جزیرہ(جزائر) | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | بحیرہ روم |
کل جزائر | 3 |
اہم جزائر | جزیرہ کانگریس جزیرہ اسابیل دوم جزیرہ ڈیل رے |
رقبہ | 52.5 ہیکٹر |
زیر انتظام | |
ہسپانیہ | |
دعوی | |
المغرب |
جزائر شفارین شمالی افریقا میں مراکش کے ساحل ہسپانوی علاقوں میں سے ایک ہے جنہیں خود مختار مقامات کے طور پر جانا جاتا ہے۔
تصاویر
ترمیمویکی ذخائر پر جزائر شفارین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |