جزائر فاکلینڈ قومی کرکٹ ٹیم

جزائر فاکلینڈقومی کرکٹ ٹیم ایک کرکٹ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جزائر فاک لینڈ کے برطانوی سمندر پار علاقے کی نمائندگی کرتی ہے۔

جزائر فاکلینڈ
فائل:Falkland Islandscr.gif
ایسوسی ایشنفاک لینڈ کرکٹ ایسوسی ایشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ رکن[1] (2017)
آئی سی سی جزوامریکا
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی چلی سینٹیاگو میں; فروری 2004
ٹی 20 بین الاقوامی
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [2] 0 0/0 (0 برابر، 0 بے نتیجہ)
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023 کو کی گئی تھی

ریکارڈز

ترمیم

ایک روزہ کرکٹ

ترمیم

درج ذیل جدول میں فاک لینڈ جزائر کی طرف سے آئی سی سی امریکا چیمپئن شپ مقابلوں میں کھیلے گئے بین الاقوامی میچوں کا ریکارڈ ہے۔ [4]

بمقابلہ میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
  کوسٹاریکا 1 1 0 0 0
  میکسیکو 1 0 1 0 0
کل 2 1 1 0 0

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
  2. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  3. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  4. "The Home of CricketArchive"