جزائر کیکس و ترکیہ قومی کرکٹ ٹیم
جزائر کیکس و ترکیہ کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جزائر کیکس و ترکیہ کے برطانوی سمندر پار علاقے کی نمائندگی کرتی ہے۔
فائل:Turks and Caicos Islandscr.gif | |
ایسوسی ایشن | جزائر کیکس و ترکیہ کرکٹ ایسوسی ایشن |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | ایبون سیزر |
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | |
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017) ملحق رکن (2002) |
آئی سی سی جزو | امریکا |
بین اقوامی کرکٹ | |
پہلا بین اقوامی | 23 مارچ 2004 بمقابلہ بہاماس پاناما میں |
آخری مرتبہ تجدید 4 جنوری 2023 کو کی گئی تھی |
اپریل 2018 میں، آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (ٹی20بین الاقوامی) کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا، 1 جنوری 2019 کے بعد جزائر کیکس و ترکیہ اور آئی سی سی کے دیگر ممبران کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ٹی20بین الاقوامی ہوں گے۔ [2]
ریکارڈز
ترمیمجزائر کیکس و ترکیہ کے کھیلے گئے منتخب بین الاقوامی میچوں کی فہرست کے لیے، کرکٹ آرکائیو دیکھیں۔
قابل ذکر کھلاڑی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "وسیع پیمانے پر گورننس اصلاحات کے درمیان آئرلینڈ اور افغانستان آئی سی سی کے نئے مکمل ممبران"۔ آئی سی سی۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018
- ↑ "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018