جزائر کیکس و ترکیہ
جزائر کیکس و ترکیہ (turks and caicos islands) ویسٹ انڈیز میں ایک برطانوی سمندر پار جزائر کے دو گروپوں پر مشتمل علاقہ ہیں۔ یہ کیریبین میں واقع ہیں۔
جزائر کیکس و ترکیہ | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
![]() | |
دارالحکومت | کاک برن ٹاؤن |
سرکاری زبانیں | انگریزی |
نسلی گروہ | سیاہ فام 90%, مخلوط, یورپی, یا شمالی امریکی 10% |
آبادی کا نام | Turks and Caicos Islander, Wallies |
حکومت | برطانوی سمندر پار علاقے (خود حکومت فی الحال معطل) |
• ملکہ | الزبتھ دوم |
• گورنر | رک ٹوڈ[1][2] |
رقبہ | |
• کل | 430 کلومیٹر2 (170 مربع میل) (199) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 44,819[3] (?) |
• کثافت | 104/کلو میٹر2 (269.4/مربع میل) (n/a) |
ایچ ڈی آئی (n/a) | 0.930 ویری ہائی · n/a |
کرنسی | امریکی ڈالر (USD) |
منطقۂ وقت | UTC-5 |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | UTC-4 |
تاریخ فارمیٹ | d/m/yy (AD) |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +1-649 |
آویز 3166 کوڈ | TC |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .tc |
حوالہ جات ترميم
- ↑ "UK imposes Turks and Caicos rule". BBC News. 14 August 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2009.
- ↑ McElroy، Damien (14 August 2009). "Turks and Caicos: Britain suspends government in overseas territory". The Daily Telegraph. London. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2009.
- ↑ "IFES Election Guide - Country Profile: Turks and Caicos Islands". Electionguide.org. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2011.
ویکی ذخائر پر جزائر کیکس و ترکیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |