اولخون جزیرہ

روس میں واقع ایک جزیرہ
(جزیرہ اولخون سے رجوع مکرر)

اولخون (انگریزی: Olkhon Island)، روس سائبیریا کی جھیل بیکال میں ایک جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 730 کلومیٹر ہے لمبائی 72کلومیٹر اور چوڑائی 21 کلومیٹر ہے۔ اولخون جھیل میں چاروں طرف گھرا ہوا دنیا کا چوتھا بڑا جزیرہ ہے۔ زیما اس کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اولخون جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اولخون جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء 
  3. تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2974043
اولخون جزیرہ
 

 

مقام
متناسقات 53°09′N 107°24′E / 53.15°N 107.4°E / 53.15; 107.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 730 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک روس [3]
سلطنت روس
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 1742   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+09:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map